پاکستان کی پہلی سپر ماڈل کی زندگی کی حیرت انگیز کہانی
کراچی (آئی این پی)پاکستان کی پہلی سپر ماڈل مصدقہ طور پر رخشندہ خٹک تھیں۔ 70 کی دہائی میں جب پاکستان میں ایک ڈھکی چھپی فیشن انڈسٹری فروغ پارہی تھی، تب رخشندہ خٹک اپنے بے باک اور منفرد انداز سے سامنے آئیں۔ وہ اس وقت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ماڈل تھیں۔رخشندہ برما میں پیدا… Continue 23reading پاکستان کی پہلی سپر ماڈل کی زندگی کی حیرت انگیز کہانی