ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ’’گھوسٹ بسٹر‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری
نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم گھوسٹ بسٹر کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم پندرہ جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے۔چڑیلوں اور بھوتوں کی پوری فوج ہے جو امریکی شہر نیویارک پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ ان بھوتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان میں اترتی ہے چار خواتین سائنسدانوں… Continue 23reading ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ’’گھوسٹ بسٹر‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری







































