ٹائمز سیلیبکس کی فہرست میں شاہ رخ اور شردھا سرفہرست
ممبئی (آئی این پی)ٹائمز سیلیبکس ویب سائٹ کے سروے کے مطابق شاہ رخ خان اور شردھا کپور پہلا مقام حاصل کرتے ہوئے سرفہرست رہے۔ ٹائمز سیلیبکس سروے کے مطابق شاہ رخ خان نے سلمان خان، عامر خان، اکشے کمار اور امیتابھ بچن کو ٹکر دیتے ہوئے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔اپریل میں کرائے گئے سروے… Continue 23reading ٹائمز سیلیبکس کی فہرست میں شاہ رخ اور شردھا سرفہرست