وینا ملک کی اڑھائی سال بعد دوبارہ ٹی وی پرمنفردواپسی
لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کی اڑھائی سال بعد دوبارہ ٹی وی پرواپسی، رمضان المبارک کے دوران نجی ٹی وی چینل سے سحری ٹرانسمیشن پیش کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے شوہر کی اجازت سے کراچی سے نجی ٹی وی چینل سے سحری ٹرانسمیشن کے لیے معاہدو کیاہے ۔ جس کے تحت… Continue 23reading وینا ملک کی اڑھائی سال بعد دوبارہ ٹی وی پرمنفردواپسی