بچوں کی پہلی فلم چلی تو ایسی چلی کہ۔۔۔۔تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
نیو یارک (این این آئی) بچوں میں مقبول کارٹون اور کہانی جنگل بک پر بننے والی ہالی ووڈ فلم نے انڈیا میں بزنس کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ڈزنی سٹوڈیوز کی یہ فلم جس میں امریکی نژاد انڈین بچے نیل سیٹھی نے موگلی کا مرکزی کردار ادا کیا نے بالی ووڈ فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ… Continue 23reading بچوں کی پہلی فلم چلی تو ایسی چلی کہ۔۔۔۔تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے