فخر امام اور اداکارہ ثناء نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور ( این این آئی) اداکار و ماڈل فخر امام نے اپنی اہلیہ فلمسٹار ثناء کے ساتھ ذاتی پروڈکشن ہاؤس بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق فخر امام نے اداکاری کے ساتھ پروڈکشن کے میدان میں بھی قدم رکھنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے وہ تیاریوں میں مصروف… Continue 23reading فخر امام اور اداکارہ ثناء نے بڑا فیصلہ کرلیا