سلمان خان کا خوف، بالی ووڈ اداکار نے اپنے بیٹے کو خبردار کر دیا
ممبئی(آئی این پی) نامور بولی ووڈفلمساز بونی کپورکی جانب سے اپنے اداکار بیٹے ارجن کپور کو سپر سٹار سلمان خان کی ناراضی کے ڈر سے خان خاندان سے دور رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔واضح رہے سپر سٹار سلمان خان کی بھابھی اور منی کے نام سے مشہور ڈانسنگ کوئین ملائکہ اروڑہ نے اختلافات کے… Continue 23reading سلمان خان کا خوف، بالی ووڈ اداکار نے اپنے بیٹے کو خبردار کر دیا