جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بارات دیکھنے کا شوق خواتین کو مہنگاپڑ گیا، ایسا کام ہوگیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا

datetime 16  مئی‬‮  2016

بارات دیکھنے کا شوق خواتین کو مہنگاپڑ گیا، ایسا کام ہوگیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا

کانپور (آئی این پی)بھارت کے شہر کانپور میں بارات دیکھنے کی شوقین 26خواتین بالکونی نیچے گرنے سے زخمی ہو گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور کی دو منزلہ رہائشی عمارت پر دو درجن سے زیادہ خواتین نیچے سے گزرنے والی بارات دیکھنے جمع ہوئیں کہ بالکونی زیادہ وزن برداشت نہ کر سکی اور نیچے جا… Continue 23reading بارات دیکھنے کا شوق خواتین کو مہنگاپڑ گیا، ایسا کام ہوگیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا

اداکارہ جیکولین کو چھوٹی پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی پیشکش

datetime 16  مئی‬‮  2016

اداکارہ جیکولین کو چھوٹی پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی پیشکش

ممبئی(این این آئی) سری لنکن حسینہ اور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو مشہور ڈانس رئیلٹی شو”جھلک دکھلاجا“ کے نویں سیزن میں اداکار شاہد کپور کی جگہ جج بننے کی پیش کش کی گئی ۔بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کئی بالی ووڈ اداکاراو¿ں کی طرح غیر ملکی اداکارہ ہیں جنہوں نے انتھک محنت اور جاندار… Continue 23reading اداکارہ جیکولین کو چھوٹی پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی پیشکش

والد کا کلام پڑھ کے مجھے طاقت ملتی ہے، امیتابھ بچن

datetime 16  مئی‬‮  2016

والد کا کلام پڑھ کے مجھے طاقت ملتی ہے، امیتابھ بچن

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ والد کا کلام پڑھ کے مجھے طاقت ملتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ نے کہا کہ وہ اپنے والد کی زندگی میں بھی ان کے شاعرانہ کلام اور تحریروں سے استفادہ کرتے تھے اور 2003میں ان کے انتقال کے بعد وہ… Continue 23reading والد کا کلام پڑھ کے مجھے طاقت ملتی ہے، امیتابھ بچن

ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم دی اکائونٹنٹ 14 اکتوبرکو ریلیز ہو گی

datetime 16  مئی‬‮  2016

ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم دی اکائونٹنٹ 14 اکتوبرکو ریلیز ہو گی

نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم دی اکاو¿نٹنٹ14 اکتوبرکو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہدایتکار گیون او کونر کی سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے اکاو¿نٹنٹ کے گرد گھوم رہی ہے ¾جو جرائم پیشہ افراد کے اکاو¿نٹس کی دیکھ بھال کرتا ہے اور… Continue 23reading ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم دی اکائونٹنٹ 14 اکتوبرکو ریلیز ہو گی

نوازالدین صدیقی اپنی ریلیز ہونے والی فلم رمن راگھو2.0 کےلئے کانز فلم فیسٹیول کےلئے روانہ

datetime 16  مئی‬‮  2016

نوازالدین صدیقی اپنی ریلیز ہونے والی فلم رمن راگھو2.0 کےلئے کانز فلم فیسٹیول کےلئے روانہ

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ میں ایک کے بعد ایک فلموں سے کامیابی حاصل کرنے والے اداکار نوازالدین صدیقی اپنی ریلیز ہونے والی فلم رمن راگھو2.0 کےلئے کانز فلم فیسٹیول کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔فیسٹیول میں نواز اپنے قریبی دوست اور ڈیزائنر جاس اروڑا کا ڈیزائن کردہ لباس پہنیں گے۔این ڈی ٹی وی کی ایک… Continue 23reading نوازالدین صدیقی اپنی ریلیز ہونے والی فلم رمن راگھو2.0 کےلئے کانز فلم فیسٹیول کےلئے روانہ

نرگس فخری کی بھارت سے نیویارک روانگی، قیاس آرائیاں نے جنم لے لیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

نرگس فخری کی بھارت سے نیویارک روانگی، قیاس آرائیاں نے جنم لے لیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ نرگس فخری جب بھارت سے نیو یارک کےلئے روانہ ہوئیں تو کافی قیاس آرائیاں نے جنم لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ اطلاعات ایسی بھی تھیں کہ انہوں نے یہ قدم بوائے فرینڈ ادے چوپڑا سے بریک اپ کی وجہ سے اٹھایا جنہوں نے نرگس… Continue 23reading نرگس فخری کی بھارت سے نیویارک روانگی، قیاس آرائیاں نے جنم لے لیا

اداکارہ میرا فلم ”ہوٹل“کی پرموشن کی تقریب میں انگریزی سے متعلق سوال پر برہم ہو گئیں

datetime 16  مئی‬‮  2016

اداکارہ میرا فلم ”ہوٹل“کی پرموشن کی تقریب میں انگریزی سے متعلق سوال پر برہم ہو گئیں

کراچی(این این آئی) ادکارہ میرا فلم ”ہوٹل“کی پرموشن کی ایک تقریب میں ’ان کی‘ انگریزی سے متعلق سوال پر برہم ہو گئیں ۔دوران تقریب خاتون صحافی نے سوال کیا کہ”میرا“ کی انگریزی تو بہت مشہور ہے کیا ’میرا‘کی فلم بھی مشہور ہو گی؟یہ سوال اداکارہ کو کچھ کاص پسند نہ آیا اور موڈخراب ہوگیا اور… Continue 23reading اداکارہ میرا فلم ”ہوٹل“کی پرموشن کی تقریب میں انگریزی سے متعلق سوال پر برہم ہو گئیں

اسلام اور پیغمبر اسلام۔۔۔ معروف ہالی ووڈ اداکار وین ڈیم نے اپنے کئی رازوں سے پردہ اُٹھادیا

datetime 15  مئی‬‮  2016

اسلام اور پیغمبر اسلام۔۔۔ معروف ہالی ووڈ اداکار وین ڈیم نے اپنے کئی رازوں سے پردہ اُٹھادیا

قاہرہ(این این آئی) ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو وین ڈیم نے کہا ہے کہ صحت کے حوالے سے وہ پیغمبراسلام ؐکی تعلیمات پرعمل کرتے ہیں ٗعربی کھانے ان کی مرغوب غذا ہے۔ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو وین ڈیم نے ایک انٹرویو میں اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے اپنی صحت کا راز’’عربی کھانوں‘‘… Continue 23reading اسلام اور پیغمبر اسلام۔۔۔ معروف ہالی ووڈ اداکار وین ڈیم نے اپنے کئی رازوں سے پردہ اُٹھادیا

عرفان کی کنگنا کیساتھ کام کرنے کیلئے ناقابل یقین شرط

datetime 15  مئی‬‮  2016

عرفان کی کنگنا کیساتھ کام کرنے کیلئے ناقابل یقین شرط

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار عرفان خان نے کنگنا رناوت کیساتھ کام کرنے کیلئے شرط عائد کردی ۔ اپنی آنیوالی فلم مداری کی تشہیری تقریب کے دوران عرفان خان نے سکینڈل کوئین کنگنا رناوت کے بارے میں کہا تھا کہ میں ان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے ساتھ ہی انہوں نے اپنی بات… Continue 23reading عرفان کی کنگنا کیساتھ کام کرنے کیلئے ناقابل یقین شرط

Page 498 of 969
1 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 969