بالی وڈ سے بلاوا آیا تو ضرور جائوں گی، مہوش حیات
لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ شوبزمیں کام کرنے کا جنون لے کر آئی ہوں،بالی وڈ سے بلاوا آیا تو ضرور جاو¿ں گی۔ محنت اورلگن کے جذبے سے سرشارہوکرجب اس شعبے میں قدم رکھا تو پھر کامیابیوں نے میرے قدم چومے۔ فلموں کی کامیابی نے میرے پرستاروں کی تعدادمیں بے پناہ… Continue 23reading بالی وڈ سے بلاوا آیا تو ضرور جائوں گی، مہوش حیات







































