پاکستان کی مشہور و آسٹرالوجر چپکے سے خان کی ہو گئیں ، شادی رچا لی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور ومعروف آسٹرالوجر صامیہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں ستاروں کا حال بتانے والی صامیہ خان کی شادی کینیڈا کی کاروباری شخصیت ماجد خان سے ہوئی ۔شادی کی تقریب لاہور کے ایک ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں صحافی… Continue 23reading پاکستان کی مشہور و آسٹرالوجر چپکے سے خان کی ہو گئیں ، شادی رچا لی