جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

میرا پلاٹ ہتھیانے کی کوشش کی جارہی ہے، روحی بانو

datetime 11  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سینئراداکارہ روحی بانونے کہاہے کہ گلستان جوہرکراچی میں کچھ لوگ میرا پلاٹ ہتھیانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہارانھوں نے گزشتہ روزلاہورپریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کاکہنا تھاکہ 30سال پہلے گلستان جوہرکراچی میں مجھے چارسوگزکاایک پلاٹ الاٹ ہواتھا۔ میری وطن واپسی پر گھرسے الاٹمنٹ لیٹرچوری ہوگیا جس کی گمشدگی رپورٹ میرے بیٹے رضاعلی اوروالدہ نے لاہورمیں درج کرائی تھی۔ 2014 ء میں مجھے کے ڈی اے کی طرف سے ایک لیٹرموصول ہواجس کی رو سے میری والدہ نے کسی مشرف نامی شخص کوپاورآف اٹارنی دی ہے ۔ والدہ اور میں نے کسی شخص کوپاورآف اٹارنی نہیں دی۔ کچھ لوگ میراپلاٹ لیزپرٹرانسفرکروارہے ہیں۔انھوں نے وزیراعظم نواز شریف سے مدد کی اپیل کی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…