پاکستانی منٹو کے بعد پیش خدمت ہے بھارت منٹو، لازوال کردار کیلئے ہیرو کا نام بھی سامنے آ گیا
ممبئی(آئی این پی) بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں منٹو کا کردار ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نندیا داس نے اپنی نئی آنے والی فلم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلم سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بنائی جائیگی۔انہوں نے مزید کہا کہ ”… Continue 23reading پاکستانی منٹو کے بعد پیش خدمت ہے بھارت منٹو، لازوال کردار کیلئے ہیرو کا نام بھی سامنے آ گیا







































