ممبئی(این این آئی) بالی وود اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے نیویارک کی کولمبیا یونویرسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاسل کرلیا۔بالی وود اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے نیویارک کی کولمبیا یونویرسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاسل کرلی ہے اور اب وہ بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی قسمت آزمائیں گی۔ اس بات کا انکشاف سارہ کی طرف سے انسٹاگرام پر اکیڈمک ڈریس میں ملبوس اپنی تصویر جاری کرنے پر ہوا ۔اس سلسلے میں سیف علی خان نے کہا ہے کہ انھیں اپنی بیٹی پر فخر ہے اور وہ جلد ہی اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔