فلم ’’باغی‘‘ میں نے سوچ سمجھ کے سائن کی تھی‘اداکارہ شردھا کپور
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ فلم’’باغی‘‘میں زبردست کردار نبھانے والی اداکارہ شردھاکپور فلم کی کامیابی اور اپنی پذیرائی پر بہت خوش ہیں۔حال ہی میں ایک انٹرویو میں شردھا کپور کا کہنا تھا کہ باغی انھوں نے سوچ سمجھ کے سائن کی تھی اگر فلم روکھی پھیکی اور دلچسپی سے خالی ہوتی تو اسے کبھی قبول… Continue 23reading فلم ’’باغی‘‘ میں نے سوچ سمجھ کے سائن کی تھی‘اداکارہ شردھا کپور