ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کاجول اپنے فنی سفر میں لاتعداد کامیابیاں سمیٹ چکی ہیں ان کا یہ سفر اب بھی جاری ہے۔حال ہی میں ایک انٹرویو میں کاجول نے انکشاف کیا کہ بالی وڈ فلموں کی کہانیاں اب دلچسپ نہیں رہیں۔نئی فلم سائن کرنے سے پہلے درجنوں مرتبہ اسکرپٹ کے بارے میں سوچنا پڑتا ہے۔فلم رائٹرز کے پاس وہ مواد نہیں رہا جو آج سے پندرہ بیس سال پہلے ہوا کرتا تھا۔کاجول نے کہا کہ وہ فلموں کے انتخاب کے حوالے سے بہت کریزی ہوگئی ہیں اور اس وقت تک کوئی فلم سائن نہیں کرتی جب تک کہانی اور کردار سے متفق نہ ہوجاؤں۔کاجول کا کہنا تھا کہ شائقین ایک جیسی فلمی لواسٹوریوں سے اکتا چکے ہیں انھیں جب تک کچھ نیا نہیں ملے گا وہ سینما کا رخ نہیں کریں گے۔
بالی وڈ فلموں کی کہانیاں اب دلچسپ نہیں رہیں‘اداکارہ کاجول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































