پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

فلم ’’باغی‘‘ میں نے سوچ سمجھ کے سائن کی تھی‘اداکارہ شردھا کپور

datetime 23  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ فلم’’باغی‘‘میں زبردست کردار نبھانے والی اداکارہ شردھاکپور فلم کی کامیابی اور اپنی پذیرائی پر بہت خوش ہیں۔حال ہی میں ایک انٹرویو میں شردھا کپور کا کہنا تھا کہ باغی انھوں نے سوچ سمجھ کے سائن کی تھی اگر فلم روکھی پھیکی اور دلچسپی سے خالی ہوتی تو اسے کبھی قبول نہ کرتیں۔ ایک سوا کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسی فلم کروں جس میں مجھے بھی کام کا مزہ آئے اور سینما بین بھی دیکھ کر بور نہ ہوں۔ شردھا کپور نے اس بات کا بھی اعتراف کیاکہ بالی وڈ میں ان کی ایج کی لڑکیوں میں مقابلہ جاری ہے اور مقابلے کے اس ماحول میں فلموں کی تعداد بڑھانے کے بجائے اپنا معیار بہتر کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…