ایان علی کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے ماڈل ایان علی کی جانب سے دائر بیرون ملک جانے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی، سماعت… Continue 23reading ایان علی کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ