بولی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن پاکستانی فلم میں
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن نے بھارت اور پاکستان کے موضوع پر تیار کی جانے والی دستاویزی میں کام کی پیشکش قبول کرلی ہے اور وہ پاکستانی فلم ’’خاموش پانی‘‘ کی ہدایت کارہ صبیحہ سومار کے ساتھ پہلی مرتبہ ایک دستاویزی فلم ’’آزمائش‘‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ممبئی مرر کی رپورٹ… Continue 23reading بولی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن پاکستانی فلم میں