جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ودیابالن ایک بار پھرفلم’ ‘کہانی ٹو‘’ میں جلوہ گرہوں گی

datetime 21  مئی‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ودیا بالن ‘ہماری ادھوری کہانی’ جیسی کامیاب فلم کے بعد ایک بار پھر ‘کہانی ٹو’ میں مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی-تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف خوبصورت اداکارہ جو اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں جانی اتی ہیں، 2012 میں بنے والی ‘فلم ہماری ادھوری کہانی’ کے بعد اب ایک بار پھر ‘کہانی ٹو’ میں جلوہ گر ہوں گی-بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ‘ہماری ادھوری کہانی’ جیسی فلم میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو داد دینے پر مجبور کردیاتھا ،جبکہ ودیا بالن کی اداکاری کو مداحوں اور ان کے ساتھی اداکاروں کی جانب سےبھی بہت سراہا گیا تھا-بالی ووڈ اداکارہ ڈائریکٹر س±جائے گوش کی فلم ‘کہانی ٹو’ میں جلوہ گرہوں گی، اداکارہ نے س±جائے گوش کا شکریہ اداکیا کہ وہ ‘ہماری ادھوری کہانی’ کے بعد ‘کہانی ٹو’ بنا رہے ہیں-ڈائریکٹر س±جائے گوش نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں بالی ووڈ اداکارہ کو’کہانی ٹو’ میں کاسٹ کرنے کی تصدیق کی اور ان کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ودیا بالن ایک بہترین اداکارہ ہے-واضح رہے کہ فلم ‘کہانی ٹو’ میں ودیا بالن کے علاوہ ارجن رامپال ہیں جو کہ اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر زخمی ہوگئے تھے تاہم فلم کو مداحوں کے لیے 25 نومبر کو ریلیز کیا جائےگا-



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…