دیپیکا پڈوکون کریتی سنن کی فلم ”رابطہ“ میں ایک آئٹم سانگ کریں گی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے حال ہی میں اپنی ہولی وڈ فلم”ٹرپل ایکس:دی ریٹرن آف زینڈر کیج“ کی شوٹنگ ختم کی ہے اور اب وہ اداکارہ کریتی سنن کی آنے والی فلم ”رابطہ“ میں ایک آئٹم سانگ کریں گی۔بولی وڈ لائف کی ایک رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون نے اب تک… Continue 23reading دیپیکا پڈوکون کریتی سنن کی فلم ”رابطہ“ میں ایک آئٹم سانگ کریں گی







































