میں بھی نسل پرستی کا شکار ہو چکا ہوں، معروف بھارتی اداکار رو پڑے
ممبئی (این این آئی) اداکار اکشے کمار کا شمار ان بھارتی فنکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے پیشے سے دیانت داری سے منسلک ہیں اور سیاسی و مذہبی معاملات میں الجھنا پسند نہیں کرتے،لیکن حال ہی میں ایک انٹرویو میں اکشے نے انکشاف کیا کہ وہ نسل پرستی کا شکار ہوچکے ہیں۔ان کا کہنا تھا… Continue 23reading میں بھی نسل پرستی کا شکار ہو چکا ہوں، معروف بھارتی اداکار رو پڑے