ممبئی (آئی این پی)صبا قمر بالی وڈ میں اپنی ڈیبیو فلم کے لیے تیار ہیں اور ان کی عرفان خان کے ساتھ اولین تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔بالی وڈ فلم ڈائریکٹر ساکت چوہدری جو اس سے قبل ’پیار کے سائیڈ افیکٹس‘ اور ’شادی کے سائیڈ افیکٹس‘ جیسی فلمیں بنا چکے ہیں، ایک اور کامیڈی فلم بنانے جا رہے ہیں جس میں مرکزی کردار پاکستانی اداکارہ صبا قمر ادا کر رہی ہیں۔اس سے قبل صبا قمر نے بتایا تھا کہ وہ اپنی بالی وڈ فلم میں عرفان خان کے ساتھ ایک حاکمانہ مزاج والی بیوی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔فلم میں صبا قمر کے ساتھ شوہر کا کردار عرفان خان ادا کر رہے ہیں۔ ان دونوں کی سیٹ کی کچھ تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں دونوں اداکاروں کے بیچ زبردست کیمسٹری نظر آرہی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































