راولپنڈی،عدالت عالیہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست پر وزارت داخلہ سے 10یوم میں جواب طلب کرلیا
راولپنڈی(آن لائن)عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس عاطر محمود نے ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست پر وزارت داخلہ سے 10یوم میں جواب طلب کرلیا ہے، گزشتہ روز عدالت عالیہ میں کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجازمرحوم کی بیوہ صائمہ اعجاز نے دائردرخواست میںموقف اختیار کیاکہ… Continue 23reading راولپنڈی،عدالت عالیہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست پر وزارت داخلہ سے 10یوم میں جواب طلب کرلیا