سونم کپور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
ممبئی: شوگر کے مرض میں مبتلا بالی ووڈ ادکارہ سونم کپور کو ایک اور خطرناک بیماری کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ سونم کپور نے اسپتال سے سوشل میڈیا… Continue 23reading سونم کپور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل