بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں
ممبئی بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اپنی فلم“این ایچ ٹین” کی شوٹنگ کی دوران زخمی ہوگئیں، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمر کے مہروں میں چوٹیں آئی… Continue 23reading بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں