منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

رنبیر کپور نے صحافیوں سے بچنے کے لئے کار ہی صحافی پر چڑھادی

datetime 12  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی  بالی ووڈ فلم اسٹار رنبیر کپور نے ایوارڈز تقریب میں شرکت کے دوران پانی گاڑی صحافی کے پیر پر چڑھادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں ممبئی میں ایک ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی جس میں رنبیر کپور نے بھی شرکت کی، اس موقع پر دیگر صحافیوں کی طرح پنیت راوت نامی ایک فوٹو جرنلسٹ بھی موجود تھا ، رنبیر کپور کی آمد پر جب وہ قریب پہنچا تو رنبیر کپور نے گاڑی آگے بڑھالی جس پر اس کا پاؤں کچلا گیا۔ دوسری جانب رنبیر کپور کا کہناہے کہ انہیں واقعے کا بالکل بھی خیال نہیں تھا اور اس وقت گاڑی وہ نہیں بلکہ ان کا ڈراوئیر چلا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…