اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ میرا نے پشتو فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2015 |

لاہور   اداکارہ میرا نے پشتو فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ میرا کو پشتو فلموں کے نامور فلمسازوں نے اپنی فلموں میں کاسٹ کر نے کے لئے رابطہ کیا تھا تاہم اداکارہ میرا نے پشتو فلموں میں انکار کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ میں آئندہ سے کسی پشتو فلم میں کام نہیں کروں گی ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی ہے اور صرف اپنے مزاج کے مطابق فلم میں کام کروں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…