ضروری نہیں بھارت یا ہالی ووڈ سے مقابلہ کریں، ژالے سرحدی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فلم ”جلیبی‘ ‘میں کام کرنیوالی اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فلم کا مستقبل بہت شاندار ہے۔ڑالے نے کہا کہ ”ضروری نہیں ہم بھارت یا ہالی ووڈ سے یا کسی سے مقابلہ کریں، ہم اپنی حدود میں رہ کر کام کر سکتے ہیں اور نئے ٹیلنٹ کو اجاگر کریں،… Continue 23reading ضروری نہیں بھارت یا ہالی ووڈ سے مقابلہ کریں، ژالے سرحدی







































