جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

کرکٹر شعیب اختر کی ” کامیڈی نائٹس ود کپل “ میں شرکت

datetime 23  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ٹو ڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں آئی سی سی ورلڈ کپ شروع ہوتے ہیں کرکٹ بخار نے سبھی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ٹی وی بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہا۔ان دنوں کرکٹ میچ دیکھنے میں مگن زیادہ سے زیادہ ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے منتظمین اپنے ٹی وی شوز کو کرکٹ رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسے میں مشہور شو ” کامیڈی نائٹس ود کپل“ بھی پیچھے نہیں رہا۔ رواں ہفتے پاکستان کی راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور انڈین باو¿لر ہربھجن سنگھ کپل کے مہمان بنیں گے۔دونوں کھلاڑیوں نے 18 فروری کی رات شو کی ریکارڈنگ مکمل کرا لی اور حاضرین نے اسے بلاشبہ شاندار رات قرار دیا۔ریالٹی شو بگ باس آٹھ مکمل ہونے کے بعد کرشمہ تنا بھی اس قسط میں واپس آ رہی ہیں۔ سنیل گروور عرف گتھی نے ٹویٹر پر شعیب اور ہربھجن کے ساتھ شو پر لکھا ” بڑا ہنسا!!!! بڑا مزا آیا!! “۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…