عدنان سمیع کاپھرفلموں میں اداکاری کا فیصلہ
ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکار عدنان سمیع ایک بار پھر فلموں میں قدم رکھنے جارہے ہیں۔عدنان سمیع جنہوں نے اپنے کرئیر کا آغاز1986میں کیا تھا اب اطلاعات کے مطابق وہ آنے والی فلم میں اناڑی چور کا کردار ادا کریں گے۔تاحال فلم کا نام نہیں رکھا گیا ہے مگر یہ طے ہے کہ عدنان سمیع دوبارہ… Continue 23reading عدنان سمیع کاپھرفلموں میں اداکاری کا فیصلہ





































