زندگی کے ہر دن کو آخری دن سمجھ کر گزارتی ہوں ‘سائرہ نسیم
لاہور(نیوز ڈیسک) گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا کہ میں زندگی کے ہر دن کو آخری دن سمجھ کر گزارتی ہوں اور ہر دم خوش رہنا میری عادت ہے‘ مایوس اور افسردہ لوگوں کو دیکھ کر دل کو تکلیف ہوتی ہے‘ گلوکاری میں جو نام اور مقام ملا یہ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں… Continue 23reading زندگی کے ہر دن کو آخری دن سمجھ کر گزارتی ہوں ‘سائرہ نسیم