اب صرف معیاری فلموں میں کام کروں گی‘ صائمہ
لاہور(نیوز ڈیسک) فلمسٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ فلمسازوں کی بڑی تعداد مجھے اپنی فلموں میں کاسٹ کرنا چاہتی ہے تاہم میں نے فیصلہ کیا ہے کہ معیاری فلموں میں ہی کام کروں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سال میں ایک یا دو اچھی فلمیں کر لی جائیں تو… Continue 23reading اب صرف معیاری فلموں میں کام کروں گی‘ صائمہ







































