نیوز ڈیسک :عامر خان جو کرتے ہیں کام اس کا ہوجاتا ہے چرچا۔ پی کے ہیرو اب اگلی فلم میں چار بیٹیوں کے والد کے روپ میں جلوہ گر ہونے جارہے ہیں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ جو بھی کام کرتے ہیں اسکی دھوم مچ جاتی ہے اور ایسا رنگ جماتے ہیں کہ باکس آفس پر کرجاتے ہیں‘ دھوم تھری اور پی کے کے بعد آنے والی نئی فلم میں مسٹر پرفیکشسنٹ ریسلر کا کردار نبھارہے ہیں۔ انکی ہیروئن تو اب تک کوئی فائنل نہیں کی جاسکی ہے۔ البتہ بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ اس فلم میں عامر خان چار جوان بیٹیوں کے والد کا کردار نبھائیں گے۔
عامر خان اگلی فلم میں چار بیٹیوں کے والد بنیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































