ملکہ شراوت نہیں ،ملکہ شرافت ہیں ، اوم پوری
دنیا کچھ بھی کہے لیکن اوم پوری نے ملکہ شراوت کو ملکہ شرافت قرار دے دیا۔ کہتے ہیں ملکہ معصوم اور سادہ لڑکی ہے بالی وڈ اداکار اوم پوری نے فلم ڈرٹی پالیٹکس میں ملکہ شراوت کے ساتھ کام کیا،جس کے بعد ملکہ کے بارے میں اُن کے خیالات بدل گئے ۔ مزید پڑھئے: مہنگی ترین… Continue 23reading ملکہ شراوت نہیں ،ملکہ شرافت ہیں ، اوم پوری