عالیہ بھٹ اب ہاکی کی کھلاڑی بنیں گی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ کی بیٹی اور سال 2014ءکی کامیاب خوبرو نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نئی آنے والی فلم ”اڑتا پنجاب “ میں ایک ہاکی کی کھلاڑی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس فلم میں ان کے مقابل ہیرو اداکار شاہد کپور ہوں گے۔شوبز اطلاعات کے مطابق ان دنوں وہ… Continue 23reading عالیہ بھٹ اب ہاکی کی کھلاڑی بنیں گی







































