ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اسٹار انیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور کو سوائن فلو ہو گیا ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق راجکوٹ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران سونم کپور کی طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد انہیں قریبی ہسپتال لے جا یا گیا مگر جہاں ان کی طبیعت مزید خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں ممبئی کے ایک ہسپتال منتقل کر دیا گیاجہاں ڈاکٹرز نے ان میں سوائن فلو کی تصدیق کر دی۔سوائن فلو کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں بیماری ٹھیک نہ ہونے تک کام کرنے سے روک دیا ہے۔
بالی وڈحسینہ سونم کپورمیں سوائن فلو کی تشخیص،ہسپتال منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
آئی سٹل لو یو



















































