گلوکار رجب علی کی بیگم انتقال کر گئیں
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی فلموں کے ماضی کے نامور گلوکار رجب علی کی بیگم لندن میں دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئیں۔رجب علی جو گزشتہ دو ماہ سے پاکستان میں قیام پذیر تھے بیوی کی اچانک وفات کی خبر سن کر فوری طور پر لندن پہنچ گئے۔مرحومہ نے پس ماندگان میں دو لڑکے اور دو… Continue 23reading گلوکار رجب علی کی بیگم انتقال کر گئیں







































