ہائیکورٹ نے دپیکا پڈوکون کی گرفتاری 16 مارچ تک روک دی
ممبئی(نیوز ڈیسک)ممبئی ہائی کورٹ نے متنازع کامیڈی شواے آئی بی روسٹ میں شرکت کرنے پر دپیکا پڈوکون کی گرفتاری سولہ مارچ تک روک دی۔متنازع شو میں شرکت کی وجہ سے دپیکا کے خلاف پونا اور ممبئی میں ایف آئی آر درج کی گئی۔دپیکا کے وکیل نے ممبئی ہائیکورٹ میں وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ہائیکورٹ نے دپیکا پڈوکون کی گرفتاری 16 مارچ تک روک دی