شوبز کے ساتھ گھریلو امور کو متوازن رکھنا بڑا امتحان ہوتا ہے ‘ثنا
لاہور(نیوز ڈیسک)معروف ادکارہ ثنا نے کہا ہے کہ دیگر اداکاروں کی نسبت میرے لیے بہت سے چیلنجز ہوے ہیں جن کو میں ڈسپلن کے ذریعے کنٹرول کرنے کوشش کرتی ہوں‘ شوبز کیساتھ گھریلو امور کو متوازن رکھنا بڑا امتحان ہوتا ہے اورمیری ذمہ داریاں دوسرے اداکاراؤں سے زیادہ مشکل ہیں۔ انہوں نے خصوص گفتگو کرتے… Continue 23reading شوبز کے ساتھ گھریلو امور کو متوازن رکھنا بڑا امتحان ہوتا ہے ‘ثنا