دیپکا ”باجی راﺅمستانی“میں 20 کلو وزنی آہنی لباس پہنیں گی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اپنی نئی فلم ” باجی راو¿ مستانی “ میں 20 کلو وزنی آہنی لباس پہنیں گی۔بھارتی فلموں کی ورسٹائل اداکارہ دیپکا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آج کل راجستھان میں موجود ہیں اور اس فلم میں مختلف جنگی سین فلم بند کروانے کے لیے روایتی… Continue 23reading دیپکا ”باجی راﺅمستانی“میں 20 کلو وزنی آہنی لباس پہنیں گی