منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ نئے کرداروں کے ساتھ اسکرین پر نظرآو¿ں گا،ایوش مان کھرانہ

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ نگری میں ابھرتے ہوئے اداکار ایوش مان کھرانہ اپنی کامیابیوں سے خوش ہیں اور امید ظاہر کر رہے ہیں کہ ا?ئندہ فلموں میں نئی کرداروں کے ساتھ اسکرین پر نظر ا?ئیں گے۔
ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایوش کھرانہ کا کہنا تھا کہ اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کر تا ہوں، ماضی میں چند فلموں میں کردار اچھے نہیں ملے لیکن ان سے سیکھنے کا بہت موقع ملا اور غلطیوں سے سیکھتے ہوئے آئندہ فلموں میں کردار منتخب کرنے کے معاملے میں محتاط ہوگیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط اسکرپٹ کے حامل کردار ترجیح ہیں اور فلم ”دم لگا کے ہائیشہ“ میں بھی اچھا کردار ملا جس کی کامیابی پر بہت خوش ہوں۔واضح رہے کہ ایوش مان کھرانہ کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم ”دم لگا کے ہائیشہ“ کی کامیابی نے ایوش مان کے قدم بالی ووڈ میں مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جب کہ فلم نے ایوش مان کی مقابل اداکارہ بھومی پدنیکر کو بھی بالی ووڈ میں شناخت دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…