’ایسی ثقافت چولہے میں ڈال دیں جو عورت کی ذلت کرتی ہے‘
ممبئی (نیوز ڈیسک)لیزلی ایڈون کی دستاویزی فلم ’انڈیاز ڈاٹر‘ یعنی انڈیا کی بیٹی پر بھارتی حکومت کی پابندی کے باوجود بالی وڈ کی کئی شخصیات نے اسے دکھانے پر زور دیا ہے۔اس فلم کی حمایت کرنے والی شخصیات میں نصیرالدین شاہ، پریش راول اور انو کپور شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم… Continue 23reading ’ایسی ثقافت چولہے میں ڈال دیں جو عورت کی ذلت کرتی ہے‘







































