اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ اپنی بڑی بہن کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار

datetime 7  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کا کہنا ہے کہ کرشمہ کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہترین سکرپٹ کا انتظار ہے۔ ایک تقریب میں شریک اداکارہ کرینہ نے کہا انہیں اور کرشمہ کو ایک ساتھ کام کرنے کے لیے بہت سی آفرز ہو رہی ہیں لیکن وہ اچھے سکرپٹ کے انتظار میں ہیں۔ 2003ء میں شادی کے بعد بالی ووڈ کو خیر باد کہنے والی کرشمہ اب  اپنی بہن کے ساتھ بالی ووڈ میں شاندار انٹری دینے کو تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…