پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی اداکارادیتیا پنچولی نائٹ کلب میں مار پیٹ کرنے پر گرفتار

datetime 8  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار ادیتیا پنچولی کو پولیس نے نائٹ کلب میں نشے کی حالت میں مار پیٹ کرنے پر گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتیا پنچولی نے ممبئی کے ایک نائٹ کلب میں شراب کے نشے میں ایک ہندی گانے کی فرمائش کی، اپنی خواہش پوری نہ ہونے پر بالی ووڈ اداکار نے ڈی جے کو گالیاں دینا شروع کردیں، صورت حال پر قابو پانے کے لئے وہاں موجود ایک سیکیورٹی گارڈ آیا تو انہوں نے اسے بھی نہیں بخشا اور اس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں گارڈ کے سر پر چوٹیں آئیں۔ صورت حال اس قدر بگڑی کے انتظامیہ کو پولیس بلانی پڑ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ادیتیا پنچولی کے خلاف نشے کی حالت میں لڑائی اور دھمکیوں سمیت مختلف جرائم کے تحت مقدمہ دائر کیا گیا ہے اور انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…