پیرس فیشن ویک، سٹیلا میکارٹنی کے ملبوسات کی نمائش
پیریس (نیوز ڈیسک) پیرس فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ امریکی فیشن ڈیزائنر سٹیلا میکارٹنی نے آئندہ موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ ڈھیلے ڈھالے لیکن جدید تراش خراش کے ملبوسات دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ موجودہ رحجان کے مطابق سٹیلا نے بھی اپنے ملبوسات میں فر کا خوبصورتی… Continue 23reading پیرس فیشن ویک، سٹیلا میکارٹنی کے ملبوسات کی نمائش