فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اور بھارتی دلوں پر راج کرنے والے اداکار فواد خان کینیڈا اور امریکا میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کو عطیہ کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کے لیے پیسہ… Continue 23reading فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی