شردھا کپور ” راک آن ٹو “ کے لئے موسیقی سیکھیں گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور ” راک آن ٹو “ کے لئے موسیقی سیکھیں گی اس حوالے سے انہوں نے ہلکی پھلکی تربیت لیناشروع کر دی ہے جبکہ اب وہ موسیقی کا کورس بھی کریں گی ۔ شروھا فلم ” راک آن ٹو “ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں شردھا کا… Continue 23reading شردھا کپور ” راک آن ٹو “ کے لئے موسیقی سیکھیں گی