جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

ایشوریا ‘دپیکا اور کرینہ مہنگی ترین اداکارائیں

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) ہالی وڈ ادکارائیں ایشوریا رائے‘ دپیکا پڈوکون اور کرینہ کپور ایک فلم کا معاوضہ5کروڑ وصول کرتی ہیں ‘ اس طرح یہ ادکارائیں بالی وڈ کی اس وقت مہنگی ترین اداکارائیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق دو سال قبل تک انہین ادکاراؤں کو ایک کروڑ یا اس سے تھوڑا زائد معاوضہ دیا جارہا تھا لیکن ان کی فلموں کی کامیابی نے ان کا معاوضہ بڑھایا ‘ اس سال انہوں نے فلموں کا معاوضہ 5کروڑ ہی کر لیا۔ انوشکا شرما کا معاوضہ تین کروڑ اور ودیا بالن تین سے چار کروڑ لیتی ہیں جبکہ نوجوان اکاروں میں وردن دھون ‘سدھارتھ ملہوترا اور ارجن کپور کے فی فلم معاوضے 5کروڑ روپے سے زائد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…