انوشکا کی فلم “این ایچ ٹین” نے دھوم مچا دی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم این ایچ ٹین نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ انوشکا شرما اس فلم کی پروڈیوسر بھی ہیں جبکہ انہوں نے فلم میں مرکزی کردار بھی ادا کیا ہے۔ ان کے مقابل نیل بھوپلم نے ہیرو کا کردار ادا کیا ہے… Continue 23reading انوشکا کی فلم “این ایچ ٹین” نے دھوم مچا دی