بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سنی لیون کی زندگی کے وہ پہلو جن سے اکثر لوگ لاعلم ہیں

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)کینیڈین شہری سنی لیون کو ہم میں سے اکثر لوگ بالغوں کی فلموں کے حوالے سے جانتے ہیں یاپھر بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکارہ کے حوالے سے پہچانتے ہیں تاہم اُن کی زندگی کے کچھ خفیہ پہلوﺅں سے بیشتر لوگ لاعلم ہیں ۔ سنی لیون بالغوں کی فلموں میں کام کرنے سے پہلے جفی لیوب نامی بیکری میں کام کرتی تھیں اور اُن کی عمراس وقت محض19سال تھی۔ سنی لیون نرس بنناچاہتی تھیں اورخیال تھا کہ اس سے دوسروں کو خوشیاں دے سکیں گی لیکن مقدرمیں کچھ اور ہی تھا۔

مزید پڑھئے: ملکہ شراوت نہیں ،ملکہ شرافت ہیں‎

 

سنی لیون کے پسندیدہ بالی ووڈ اداکارعامر خان ہیں اورسب سے پسندیدہ فلم ’دل‘ہے۔ انہیں ہر قسم کے کیڑوں سے خوف محسوس ہوتا ہے اور ایک طرح کا فوبیاہے ۔ انہیں ’کَل یگ‘ فلم سے بالی وڈ میں آنا تھا لیکن بھاری معاوضہ طلب کیے جانے کی وجہ سے ہاتھ دھوناپڑے ۔ سنی لیون کا پسندیدہ ترین مشروب انگور سے بنی ’وائن‘ ہے۔ سنی لیون کاکہناتھاکہ سب کچھ چھوڑ کر بھارت منتقل ہونا خوفزدہ کرنے والا فیصلہ تھااور منتقلی کے ساتھ ہی بھارتی کمیونٹی کی نفرت بھری ای میلزموصول ہوئیں لیکن پھر معاملہ ٹھنڈا پڑگیا اور وہی لوگ اب خوش ہیں ۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…